جہانگیر ترین کو کسی سازش کے تحت گرفتار کیا تو ۔۔۔ ہم خیال گروپ نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے ان کی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل آگیا۔ذرائع کے مطابق سازشی عناصر جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرانے کیلیے اثر ورسوخ استعمال کر سکتے ہیں۔وہ حکومتی حلقوں میں تجویز دے رہے ہیں کہ […]

نذیر چوہان کا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ردعمل آ گیا داتا دربار کے باہر گرفتاری دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری کا پابند ہوں۔آج پتہ چلا ہے شہزاد اکبر نے میرے خلاف ایک منظم پروگرام چلایا۔انہوں نے کہا […]

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے اپنی ہی پارٹی کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطا بق ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ ریس کور س میں درج کیا گیاہے ، […]

راولپنڈی سے چکوٹھی جانیوالی والی مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہالہ (پی این آئی )راولپنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی […]

ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی

کراچی (پی این آئی)ٹک ٹاک کی ایک اور معروف جوڑی ڈاکٹر مدیحہ خان اور محمد احسن شفقت نے بھی گزشتہ روز ایک پْروقار تقریب میں نکاح کرلیا۔ ٹک ٹاک سٹار ڈاکٹر مدیحہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی تصویر شیئر کی جس […]

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ ہی آگ درخت پر رہنے والے مادہ پرندے نے انڈوں کو بچانے کے لیے اپنی جان دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کی وجہ سے دھوئیں کے بادل منڈلانے لگے،دھوئیں کے بادل کئی کلومیٹر دور سے نظر آئے۔اسلام آبادکی مارگلہ کی پہاڑیوں میں ایک ہفتے میں آگ بھڑکنے کا یہ چوتھا واقعہ […]

فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 15سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دیدی گئی

لندن(پی این آئی)یورپی یونین نے فائزر کی کورونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس عمر کے لیے یورپی یونین میں یہ پہلی ویکسین منظورکی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک انفرادی […]

صحافیوں سے سلوک پر حامد میر کی اسٹیبلشمنٹ پر کڑی تنقید ،تقریر کا کلپ وائرل ،سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی اور یوٹیوب ولاگر اسد طورکی حمایت میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے ریاستی اداروں کو تنبیہ کی کہ اب آئندہ کسی صحافی کیساتھ ایسانہیں ہونا چاہیے ورنہ وہ ”گھر کی باتیں بتانے پر مجبور ہوں گے”۔مظاہرے […]

امریکی کرنسی کی اڑان کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی )کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا تفصیلات کے مطابق اسیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

’’ فلم سے پاکستان مخالف لائنز نہ نکالی گئیں تو فلم چھوڑ دوں گا‘‘

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکار اکشے کمار نے فلم میں پاکستان کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ بھارت میں آئے روز ایسی فلمیں بنتی رہتی ہیں جس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلا جاتا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ […]

’’مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے‎‘‘

نوشہرہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں شرح نو چار فیصد ہونے پر مخالفین حیران ہیں اور جھوٹ کا الزام لگا رہے ہیں ،ہم دھاندلی سے نہیں نیٹرل امپائر سے جیتنے والے ہیں،پاکستان کا مستقبل صنعت میں ہے، ملک […]

close