ڈی جی خان(پی این آئی)21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ فیصل امین گنڈا پور آگے چل رہے ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 149 میں پریذائیڈنگ افسر کا پولنگ ایجنٹس سے فارم 45 پر پیشگی دستخط کرانے کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن نے فارم 45 […]
گجرات (پی این آئی) ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجا،قومی اسمبلی کے 6جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15حلقوں میں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ جس کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،پی پی 32 گجرات کے 6پولنگ […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے […]
کراچی ( پی این آئی ) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ریلی کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقہ سچل میں پولیس نے […]
وزیرآباد(پی این آئی)وزیرآبادکے حلقہ پی پی 36 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پولیس نے مبینہ دھاندلی کی ویڈیو سامنے آ نے پر تفتیش کیلئے پریزائیڈنگ افسر کو حراست میں لے لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ ختم ہونے سے قبل ہی […]
انسانی ذہن کبھی خالص اور نمبر ون چیز کو فورا قبول نہیں کرتا- تجارت، میل ملاپ، لین دین میں “شک” انسان کا پہلا ردعمل ہے- کسی بھی معاملے میں اگر آپ پہلے مرحلے کو عبور کر لیں تو باقی مرحلے واجبی کارروائی ہے-آپ کسی بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر […]
لاہور( پی این آئی) ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن کا پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ گا عمل مقررہ وقت پر 5 بجے ختم ہو جائے گا، تمام پولنگ سٹیشنز کے […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر قائد کے نوجوان اور بے روزگار افراد کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی شہر کے نوجوانوں ور بے روزگار افراد کے لئے ”گورنر سندھ روزگار سکیم“ شروع کرنے کا […]
ڈی جی خان(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ کسٹم کے دو افسران کو گولی مار کے قتل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد عدنان نے […]