امریکی کمپنی فائزر نے کرونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن) فائزر کمپنی نے کورونا ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت مانگ لی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی کورونا ویکسین تیار کرنیوالی کمپنی فائزر نے ویکسین کے ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ کے لیے ڈریپ سے رجوع کرلیا، فائزر نے ڈریپ کو ہنگامی استعمال سرٹیفکیٹ […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرکے وزارت خزانہ کوارسال کرد ی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے […]

نذیر چوہان گرفتار ی دینے تھانے پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان گرفتاری دینے تھانہ ریس کورس پہنچ گئے تاہم پولیس حکام ان کی گرفتاری سے گریزاں ہیں اور ہدایت کی کہ بیان ریکارڈ کرائیں لیکن وہ بیان ریکارڈ کرانے سے […]

پنجاب میں تمام سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 7 جون سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میںکل سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔ دوسری […]

بینائی سے محروم چینی کوہ پیما نے دنیا کا سب سے بلند پہاڑ مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا

بیجنگ (پی این آئی)چین کے بینائی سے محروم کوہ پیما نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ایورسٹ کو سر کرلیا، چینی کوہ پیما ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بینائی سے محروم شخص ہیں جنہوں نے ایورسٹ کی چوٹی کو سر کیا ہے۔میڈیارپورٹس […]

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا

نئی دہلی(پی این آئی ) پاکستان کے خطے میں امن کی کوششوں کا بھارت بھی معترف ہوگیا، بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کے امن موقف کی تائید کردی ، بھارتی آرمی چیف نے […]

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

مکوآنہ (پی این آئی )ایک پاکستانی اپنی مہارت سے فرش پر رکھے جانے والے عام پنکھے کو تھوڑی سی محنت کر کے ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کر کے ٹھنڈی ہوا کھائی جاسکتی ہے۔سب سے پہلے کولڈ ڈرنک کی دو بوتلیں لیجیے، دونوں بوتلوں کے پیندے […]

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

مکوآنہ (پی این آئی ) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں […]

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

مکوآنہ (این این آئی ) مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کے امکان کو رد کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی فوڈ […]

ویتنام میں ہوا میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

ہنوئی،ریاض (این این آئی)ویت نام میں بھارت اور برطانیہ میں پھیلنے والے کروناوائرس کی شکلوں سے مل کر ایک نئی ہائبرڈ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویت نامی وزیرصحت گیون تھنہ لانگ نے بتایا کہ کووِڈ19کی یہ نئی شکل ہوا کے ذریعے تیزی […]

آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور واقعہ سے مکمل اظہارلاتعلقی وزارت اطلاعات کی جانب سے اہم بیان جاری

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت اطلاعات اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے درمیان ہفتہ کو اعلیٰ سطحی رابطہ ہوا۔ آئی ایس آئی نے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ واقعہ جس میں ایک ڈیجیٹل میڈیا صحافی اسد علی طور کو مبینہ تشدد […]

close