دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے صدر چوہدری راشد فاروق کی والدہ محترمہ بلقیس اختر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی عمر 80 سال تھی اور وہ کچھ عرصہ سے جگر کے عارضہ میں […]
سکھر(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہےکہ پاکستان بھر میں نادرا سنٹرز پر 30 منٹ سے زیادہ شہریوں کو انتظار نہیں کرنا پڑے گا، ہرپاکستانی شہری کے پاس شناختی کارڈ دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے بعد ن لیگ نے دوسرا بڑا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دئیے جانے کا امکان ہے، انہیں مشیر داخلہ بنایا جائے گا۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل 2024 کو ہونے والے اجلاس میں سٹینڈ بائی معاہدے (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لئے […]
راولپنڈی (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےلیے آج شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اوگرا نےمئی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی ہوگئی جس کے بعد مئی کیلئے ایل پی جی کی […]
گلیات (پی این آئی) گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی، گلیات کے کئی علاقوں میں ہلکی برفباری، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت اور دیگر پہاڑوں پر بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری۔ آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں تحصیل چئیرمین کی متعدد نشستوں پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں پی ٹی آئی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں آئندہ 4 سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی ْآئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے اگر کسی اور کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ چاہیئے تو میں یہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامےپر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل 5 […]