پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

لاہور(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون سون کی شدت میں اضافہ دیکھا جائے گا اور 10جولائی سے 14جولائی تک […]

’’ٹیکس جمع کراؤ ترقیاتی منصوبے اپنے نام کرواؤ‘‘ مہم کی مقبولیت میں اضافہ

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکس جمع کرائو ترقیاتی منصوبے اپنے نام کروائو کے نام سے شروع کی گئی حکومت کی ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے منفرد مہم کے زبردست نتائج سامنے آئے ہیں، خواتین ٹیکس پیئرز بھی ملکی خزانے میں خطیر رقم جمع […]

قندھار میں طالبان نے بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کرلیا

کراچی (پی این آئی)افغانستان کے شہر قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر طالبان نےقبضہ کرلیا۔طالبان کی طرف سے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضے کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ویڈیو میں طالبان کو قندھار میں بھارتی قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے […]

اسلام آباد میں کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی بھارتی قسم ڈیلٹا کے 25 سے زائد کیس سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ کر5 فیصد ہو گئی ہے۔اسلام آباد […]

اسلام آباد میں 3 افراد کا ایک اور خاتون پر تشدد، دانت توڑ دیے ، افسوسناک واقعہ سامنے آگیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقعہ پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کےتھانہ نیلور کے […]

ترکی میں تارکین وطن کی بس کھائی میں جاگری پاکستانیوں سمیت 12افرادجاں بحق

انقرہ(این این آئی) ترکی میں تارکین وطن کو لے جانے والی بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 تارکین وطن جاں بحق اور 26 دیگر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق و زخمیوں کا تعلق پاکستان’ افغانستان اور بنگلہ دیش سے […]

ہوائی سفر مزید مہنگا 20 ہزار میں ٹکٹ فروخت ہونے لگا

لاہور(پی این آئی)فیصل آباد سمیت لاہور سے کراچی ہوائی ٹکٹوں میں دن بدن اضافہ ہونے لگا،ساڑھے سات ہزار والا ٹکٹ 13ہزار روپے تک پہنچ گیا،لاہور سے کراچی پی آئی اے کا کرایہ 13ہزار روپے ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق لاہور سے کراچی ہوائی ٹکٹوں میں دن بدن اضافہ […]

چین نے افغانستان سے اپنے شہریوں کو نکال لیا

بیجنگ(پی این آئی)افغانستان سے امریکی فوجی دستوں کے انخلا کے موقع پر چین نے اپنے شہریوں کو ایک ہنگامی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے واپس اپنے وطن پہنچا دیا ہے۔چین کی حکومت کے اس اقدام کو چینی سوشل میڈیا پر قومی فتح قرار دیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس […]

وزیراعظم کی ہدایت پر 7وفاقی وزراء سے اضافی سیکیورٹی نفری واپس لے لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصراور ڈپٹی اسپیکر قسم سوری سمیت 7 وفاقی وزرا ءسے اضافی سیکیورٹی نفری واپس لے لی گئی، وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سیکیورٹی واپس لینے پر احتجاج کیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا […]

طالبان کی پیش قدمی جاری ، قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند، عملہ بھاگ نکلا

کابل(پی این آئی ) افغانستان میں طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اوربالائی خیبر پختو نخوا میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر اور شمال مشرقی […]

close