کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے ہے کہ طالبان کی کمر جلد توڑ دی جائے گی، زیرِ قبضہ علاقے واپس لے لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ زیادہ تر شمالی […]
پشاور(پی این آئی) طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور […]
اسلام آباد(پی این آئی ) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں انتخابی جلسے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا برادر مسلم ملک اور دوسرا گھر ہے ہماری اقدار مشترکہ ہیں، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پشاور میں ایک ریلی کے دوران افغان طالبان کا پرچم لہرانے اور نعرہ بازی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک مدرسہ بھی سیل کر دیا گیا ہے۔بی بی سی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) ماڈل نایاب قتل کیس کی تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا۔قتل کی رات مقتولہ دوستوں کی پارٹی میں گئی تھی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارٹی میں مقتولہ نایاب کا اپنے دوستوں سے جھگڑا ۔ جھگڑے کے بعد نایاب پارٹی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )نجی ٹی وی کے پروگرام میں عثمان مرزا کیس سے متعلق انکشاف سامنے آیا ہے کہ عثمان میں اب پہلے کی طرح جو اکڑ تھی وہ ختم ہو گئی پہلے وہ دھمکیاں دیتا تھا کہ میں سب کو باہر آکر […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان کی جانب سے افغان فورسز کے دو فضائی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا جس کے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم خون کے سرطان (بلڈ کینسر) کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔وہ شوکت خائم اسپتال لاہور میں زیرعلاج تھے۔ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے۔ بیٹی نے بتایا کہ […]