امریکا کامددگار افغان شہریوں کو نکالنے کا اعلان

کابل (این این آئی)افغانستان میں امریکا اور نیٹو فورسز کی مدد کرنے والے ہزاروں مترجمین کو نکالنے کا کام جولائی کے اواخر میں شروع ہوجائے گا۔ اس دوران عسکری لحاظ سے اہم علاقوں پر طالبان کا قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔جو بائیڈن انتظامیہ نے […]

طالبان سے جھڑپیں۔۔ 40 افغان سکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے‎

اسلام آباد (پی این آئی)طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ، کئی علاقوں میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، شدید جھڑپیں جاری ہیں ، افغان فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں کی وجہ سے 40افغان سیکیورٹی اہلکار فرار ہو کر پاکستان آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر […]

طالبان کی پیش قدمی،ہزاروں افغان اپنے ہی ملک میں بے گھر ہوگئے اپنا نظام متعارف کرانے کے بعد کئی معلامات میں فیسیں مقرر کر دیں

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]

پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان بننے کے بعد سے پیٹرول آج تک اتنا مہنگا نہیں ہوا جتنا آج ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 118 روپے 9 پیسے پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پٹرولیم ڈویژن […]

اسلام آباد میں کنووں کی کھدائی کے دوران زمین سے تیل نکل آیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کیلئے کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا،درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کر کے پائپ لگائے اور تیل نکال کر پمپ لگا کر بیچنا شروع کر دیا ،خریدنے والوں کے […]

مولانا طارق جمیل نے پمز میں زیر علاج بچے کی خواہش پوری کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے زخمی بچے کی خواہش پوری کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا سفر کیا۔انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے چاہنے والوں کو عالم […]

راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت، سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنرراولپنڈی کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رنگ روڈ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آج اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود […]

داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد جاں بحق

پشاور(پی این آئی)چینی کارکنوں کو لے جانے والی بس کھائی میں گر گئی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج صبح صوبہ خیبر پختونخوا میں چینی کارکنوں کو لے جانے والی ایک بس مکینیکل خرابی کی وجہ سے کھائی میں […]

طالبان نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں اپنا نظام متعارف کرا دیا

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی حالیہ پیش قدمی کے نتیجے میں ہزاروں مقامی باشندے بے گھر ہو گئے ۔ طالبان نے اپنے طور طریقے بدلنے کا کہہ رکھا ہے مگر یہ لوگ طالبان پر ماضی کی طرح سخت طرز عمل اور کارروائیوں […]

برطانیہ کاطالبان کے اقتدارمیں آنے کے بعدان کیساتھ ملکر کام کرنے کا اعلان

لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر دفاع بین ویلیس نے کہاہے کہ اگر طالبان نے افغانستان کا اقتدار سنبھال لیا تو برطانیہ ان کے ساتھ کام کرے گا، تاہم انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی صورت میں ان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے نظر […]

پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد‎‎

اسلام آباد (پی این آئی)پشاور میں گھر سے 3 معذور بہن بھائیوں کی 12 دن پرانی جلی ہوئی لاشیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پشاور کے علاقہ کوتوالی میں میںپیش آیا جہاں ایک بھائی سمیت دو بہنوں کی لاشیں […]

close