عفت عمر کو اداکارہ کے انتقال پر خوشی کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عفت عمر نے بھارتی اداکارہ کی موت کی خبر پر ‘واؤ’ کا کمنٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔عفت عمر کی ایک پوسٹ پر سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ آپ کو شرم آنی […]

روس نے افغان حکومت کو منافق قرار دے دیا

دوشنبہ (پی این آئی)افغانستان کے لیے روس کے اعلیٰ عہدیدار نے افغان حکومت پر منافقت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کے لیے طالبان کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع کرنے کی ضرورت ہے، اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ […]

عوام کی غیر ذمہ داری کا نتیجہ پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت سندھ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1631 افراد میں […]

موجودہ حکومت کے مقابلے میں ملک کو زیادہ بہتر چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، طالبان

ریاض(پی این آئی)طالبان کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں سیاسی سمیت کسی بھی نظام حکومت کو کابل حکومت کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے […]

پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، عیدالاضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی، محکمہ موسمیات

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آنے والے پورے ہفتے میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جس کے نتیجے میں عیدالضحی بھی ٹھنڈی گزرے گی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز شہر کا موسم خشک اور گرم رہا جس کے نتیجے میں […]

سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص

اسلام آباد (پی این آئی) سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص، جی ہاں یہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہو گی کہ بھارت کا ایک شہری جو سال میں تقریباً تین سو دن سو کر گزارتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

میاں جلیل شرقپوری نے علما ءکرام کا نیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری نےعید کے بعد تمام علماء کرام اکٹھے ہونے کا عندیہ دے دیا، باقاعدہ علماء کرام کا نیا پلیٹ فارم بنے گا، علماکرام ہی ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جاسکتے ہیں۔ تفصیلات […]

افغان صدر اشرف غنی کے پاکستان پر الزامات وزیراعظم عمران خان کا افغان صدر کو دو ٹوک جواب‎

تاشقند (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک نے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کوششیں نہیں کیں، افغانستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس کا الزام پاکستان پر دھرنا انتہائی نا انصافی ہے،امن […]

سی پیک کی جاسوسی کیلئے دفترخارجہ میں جاسوس کی موجودگی کا انکشاف‎

اسلام آباد (اے پی پی )دفتر خارجہ میں سی پیک منصوبے کی جاسوسی کے لیے ایک افسر کی تعیناتی کا انکشاف ،جس کیخلاف باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نےکہا ہے کہ ملک […]

وزیراعظم عمران خان کا ظہیرالدین بابر پر فلم بنانے کا اعلان‎

تاشقند (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے ساتھ مل کر برصغیر پاک و ہند میں مغل سلطنت کی بنیاد رکھنے والے بادشاہ ظہیرالدین بابر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ازبک صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

تاشقند کانفرنس، وزیراعظم عمران خان کا بھارتی وزیرخارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار ‎‎

تاشقند(پی این آئی ) مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور افغانستان میں بھارتی سرگرمیاں بے نقاب ہونے پر وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ نہیں ملایا۔تفصیلات کے مطابق تاشقند میں انٹرنیشنل کانفرنس ،جنوبی ایشیا وسطی […]

close