اسلام آباد ( پی این آئی) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا، جیلوں میں قید ہمارے بےگناہ کارکنان کو رہا کیا جائے گا، بات چیت مخالفین […]
اسلام آباد (پی این آئی)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان کی جگہ ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقررکیا گیاہے۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق سیمابیہ طاہر نے زاتی وجوہات کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کو آزادی صحافت کے لیے آواز اٹھانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کو بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا پر قتل […]
کوئٹہ(پی این آئی) ایران سے بارش برسانے والا ایک اور سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیاجس کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے 13 اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ اس سسٹم کے تحت جمعہ کو صوبے کے اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔ سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں عدم اتفاق کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کا حل تلاش کرنے میں اب […]
پشاور( پی این آئی )سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ خیبر پختون خواہ حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو معاون خصوصی برائے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12فیصد تک اضافہ متوقع ہے ‘گریڈایک تا 15کے ریٹائرڈ ملازمین بشمول ای او بی آئی پنشن میں15فیصد اضافہ متوقع ہے. البتہ اس بارگریڈ 16سے22کی مراعات میں کمی اور تنخواہوں میں معمولی اضافہ […]
خضدار(پی این آئی)بلوچستان کےضلع خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پریس کلب کے صدرمولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکا خضدارچمروک ایریا میں ہوا،جہاں گاڑی کو نشانہ بنایا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 29 افراد ہلاک، جبکہ 60 سے زائد افراد لا پتا ہوگئے۔ برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دریاؤں اور جھیلوں میں پانی […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے […]