اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی افغانستان […]
اسلام آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پراپنے سابق امیر و رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
کراچی(این این آئی) معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے گزشتہ روز اپنے پروگرام کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر […]
کابل (این این آئی)طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک […]
باجوڑ /مہمند (این این آئی)قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی، کچھ علاقوں میں منگل کو عیدالاضحیٰ منائی گئی دیگر علاقوں میں بدھ کو عید منائی جائے گی۔قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی اور ماموند میں منگل کو عید […]
راولپنڈی(پی این آئی)آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کیلئے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں داسو میں پیش آنے والے چینی باشندوں کو حالیہ واقعہ […]
کابل، لندن(پی این آئی )طالبان نے افغانستان کے سرحدی ضلع سپین بولدک پر چھاپہ مارا، میڈیا ذرائع کے مطابق اس چھاپے کے دوران افغانستان کے کرنل ایوب کاکی کے گھر سے پاکستان کا قومی شناختی کارڈ برآمد ہوا، ان کے گھر سے برآمد ہونے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ میاں اظہر ندیم کی عدالت نے ایف الیون میں نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار عثمان مرزا وغیرہ چار ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ایف الیون میں نازیبا ویڈیوبنانے، تشدد اور بلیک میلنگ […]
پشاور (پی این آئی) وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں،یہ […]
لیپہ وادی (آن لائن)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان نے سلیکٹر کو ملا کر جو بیانیہ کھڑا کیا تھا وہ منہ کے بل گر پڑا ہے، سابق وزیراعظم نے جن پر تنقید کی وہ کسی ادارے پر تنقید […]