چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام ، تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیلئے پارٹی رہنماءشیر افضل مروت کی مخالفت کر دی،پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اہم ذمہ داری پارٹی کے کسی سینئر رہنماءکو دی جانی چاہئے ۔ […]

پی ٹی اے نے لاکھوں موبائل فون سمز بلاک کرنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کر دی۔ پی ٹی اے نے ایف بی آر کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ قانونی […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو کل (5)مئی کراچی میں جلسے کی اجازت ایک بار پھر نہ مل سکی،پی ٹی آئی نے باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی تھی تاہم ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دوسری بار پھر جلسے کی اجازت سے […]

مذاکرات کیلئے کوئی پیغام آیا یا نہیں؟ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ڈائیلاگ کے لیے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے کوئی بات نہیں ہو رہی، اگر ہوئی تو عمران خان بتائیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی […]

ملک میں ریکارڈ بارشیں، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ موسمیاتی سمری کے مطابق ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی سمری میں ملک بھر کے 25 موسمیاتی اسٹیشنز سے جمع کردہ تفصیلی ڈیٹا شامل ہے۔ […]

ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان آج بھی برقرر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ […]

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اس حوالے سے ذرائع وزارت […]

علی امین گنڈاپور کے بیان پر جے یو آئی ناراض، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف ) نے وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدہ حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ جے یو آئی اور پی ٹی آئی […]

گندم اسکینڈل، وزیراعظم کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا واضح تعین کریں، کوئی لگی لپٹی مت رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس، سپریم کورٹ نے پھر تاریخ بدل دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے مقدمے کی سماعت کی مقرر کردہ تاریخ تبدیل کر دی۔ سپریم کورٹ نے نئی کاز لسٹ جاری کر دی، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی […]

close