اسلام آباد کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وکلاء کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون جانے والے راستے بند ۔۔۔۔ پی ٹی آئی نے بھی 9 مئی پر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔۔۔ ریڈ زون جانے والے بیشتر راستے کنٹینرز لگا کر بند […]

گوادر میں فائرنگ، بڑا جانی نقصان ہو گیا

گوادر (پی این آئی) نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 7 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔۔۔ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا جا رہا ہے ۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سربندر گوادر میں […]

دوستوں نے پارٹی سے نکالا، سینئر پی ٹی آئی لیڈر پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام […]

تعلیم کے دشمن ڈاکو، میٹرک کے طالب علموں سے ایڈمٹ کارڈ چھین لیے

کراچی (پی این آئی) ناردرن بائی پاس پر میٹرک کا امتحان دینے جانے والے 4 طالبعلموں سے مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔ کراچی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو طالبعلموں سے ایڈمٹ کارڈ، کتابیں، اوردیگر سامان بھی لے گئے ہیں۔۔۔ بتایا گیا […]

عمران خان کی گرفتاری اور سزا، امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری اور سزا کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کھل کر سامنے آ گئی ہے۔۔۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات […]

شیر افضل مروت کا سینئر پارٹی قیادت کا کچا چٹھا کھولنے کا اعلان، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر نامزد کرنے کے پارٹی قیادت کے فیصلے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت سے […]

پارٹی سے کس نے دستخط کر کے نکالا؟ علی زیدی بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔       علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی […]

9مئی کیسز کے فیصلے کیوں نہیں ہو سکے؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظام عدل کی وجہ سے 9 مئی کے کیسز کے فیصلے تاحال نہیں ہو سکے۔     وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ حساس مقدمات میں عدالتیں سیاسی دباؤ […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے اور شام/رات کے دوران تیز /گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔       شام /رات کے دوران […]

close