ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر گورنر راج لگاتو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہماری کسی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں مداخلت میں پوری فوج کا نہیں کچھ لوگوں کا ہاتھ ہے، 9 مئی واقعات پرمعافی ان کو مانگنی چاہیے جو ظلم کی بنیاد بن رہے […]
کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ 170 والا سکور اب نہیں چلتا۔کراچی میں میڈیا سے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 9 مئی کے حوالے سے عام معافی کا مطالبہ کردیا۔ ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی […]
لاہور ( پی این آئی )پراپرٹی ٹرانسفر کے حوالے سے اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایم بی آر نبیل جاوید اور چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی زیر صدارت پلرا بورڈ کا 24 واں اجلاس ہوا۔ […]
لاہور (پی این آئی) موٹر وے کا اہلکار 7 لاکھ روپے سے محروم ہوگیا، بینک کی جعلی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اکاؤنٹ سے پیسے چُرالیے گئے۔ آج نیوز کے مطابق متاثرہ پولیس اہلکار شاہد نے بتایا کہ بینک کی پوسٹ پر ویریفکیشن کیلئے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے مزید 3 ممالک کے لیے الیکٹرانک سیاحتی ویزے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی حکومت کی طرف سے دولت مشترکہ کے3 ممالک باہماس، بارباڈوس اور گریناڈا کو ممالک کی اس فہرست میں شامل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے علاقے شاہ کوٹ میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جمعرات کے روز شاہ کوٹ کے علاقے جعفر کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو موت […]
لاہور(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.15 ڈالر […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں گاڑی چلانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مہم جاری ہے جس میں قوانین پر عمل کرنے والوں کو مفت پیٹرول کارڈز […]
راولپنڈی ( پی این آئی)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ مصنوعی مہنگائی کو فروغ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ […]