اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم شام/رات بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا […]
کابل (پی این آئی)افغان طالبان نے ملا عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا عبوری وزیر دفاع مقررکردیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیر دفاع عبدالقیوم ذاکر گوانتا نامو میں قید رہے ہیں۔طالبان کی جانب سے فی الحال اس تقرری کی تصدیق نہیں کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے سائنو فارم اور سائنو ویک ویکسین کی منظوری دے دی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائنو ویک اور سائنو فام کے ساتھ منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لینا ہو گی ۔سائنو فام اور سائنو […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ […]
کراچی (پی این آئی)لیجنڈری پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی اہلیہ نے ایک غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی۔یہ بات 2004 کی ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ ایک مرتبہ ایک انتہائی غریب شخص […]
قاہرہ (پی این آئی )جامعہ الازہر کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کی جانب سے جز وقتی (پارٹ ٹائم)شادی کو جائز قرار دینے کے بعد مصر میں سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھڑ گئی ہے اور اس نئے رحجان کی حمایت اور مخالفت میں آرا […]
اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین وزارت خارجہ کی جانب سے کابل میں ہائی جیک ہونے والے طیارے کی تردید کر دی ہے ۔یوکرینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بروز منگل کو انٹر فیکس یوکرین کو بتایا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق وَ تجدید کے نئے نظام کا اجراء کر دیا،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے۔آپ کا خاندان محفوظ […]
کابل (پی این آئی)یوکرین کا افغانستان سے اپنے باشندوں کو نکالنے کیلئے بھیجا جانے والا طیارہ کابل ائیرپورٹ سے ہائی جیک کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے اپنے باشندوں کو واپس لانے کیلئے طیارہ […]
لاہور(پی این آئی)مینار پاکستان واقعہ میں نیا موڑ، ٹک ٹاکر عائشہ کے اہلخانہ پہلے پہل ریمبو کو اپنا رشتے دار بتاتے رہے لیکن پولیس کی تفتیش کے بعد معلوم ہوا ہے کہ ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )طالبان نے پی آئی اے کی 3 پروازیں روک دیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کی جانب سے کابل سے افغان باشندوں کو نکالنے کی یورپی یونین کی درخواست مستر د کر دی ہے اس حوالے سے پی آئی اے کی […]