ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے کہا ہے کہ ان کی شادی کے حوالے سے پاکستان میں بھی تقریبات ہوں گی ۔ ایک ویب سائٹ کے ساتھ گفتگو میں جنید صفدر نے بتایا کہ […]
کراچی (پی این آئی)سینئر اداکار نیئر اعجاز نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،سوشل میڈیا پر نیئر اعجاز کی ایک ویڈیو بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مفاہمت کی کوئی بات نہیں ہوسکتی ،اس وقت حکومت کا راستہ روکنے کی ضرورت ہے، ہمیں اس حکومت اور اس جیسی مسلّط کی گئی حکومتوں کے خلاف کام کرنا […]
لاہور( پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب نے کیمپ جیل کے باہر احتجاج کیا جس سے فیروز پور روڈ کی ایک طرف ٹریفک کا نظام درہم برہم […]
مکوآنہ (پی این آئی )پنجاب حکومت نے کم آمدن والے افراد کے گھروں کی تعمیر کے لیے ری والونگ فنڈ میں تین ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ،تعمیراتی میٹریل مہہنگا ہونے پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین مرلے کے سستے […]
اسلام آباد ( پی این آئی)پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی جبکہ […]
لاہور( پی این آئی)کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ملک کے 18شہروں میں دستیاب ہو گی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے5، سندھ کے3، خیبر پختوانخواہ کے4، آزادکشمیرکے2، گلگت کے 2 اور بلوچستان کے ایک شہر میں فراہم کی جائے گی جبکہ اسلام آبادمیں بھی بوسٹر ڈوز ویکسی […]
لاہور( پی این آئی)کامیڈی کنگ عمر شریف طویل عرصے سے علیل ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس نے ان کے مداحوں کو افسردہ کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف کامیڈین کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز سندھ،مشرقی بلوچستان،جنوبی پنجاب،بالائی خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نےافغانستان سے جنگ کے خاتمے کےبعد کہاہے کہ امریکا کو اندازہ نہیں تھا کہ اشرف غنی ملک سے فرارہو جا ئے گا۔ افغان جنگ کے خاتمے کا فیصلہ میں نے کیا تھا۔ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ جا ری رکھیں […]