اسلام آباد(پی این آئی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج […]
لاہور (پی این آئی ) سیریز کے افتتاحی میچ میں مایوس کن شکست کے بعد پاکستان اپنی پلیئنگ الیون میں ممکنہ تبدیلیوں کے ساتھ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے T20I کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ پہلے T20I میں پاکستان کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا […]
پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا میں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلیے اسپتالوں میں کول اسپیسز قائم کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے ممکنہ ہیٹ ویو سے بچنیاور علاج کیلیے ایڈوائزری جاری کردی گئی، وزیرصحت نے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ٹریٹمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوچکی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت 278 روپے پر مستحکم ہے، کہا جا رہا ہے کہ 15 مئی سے پٹرول کی قیمت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں۔ ان کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی کر دی گئی،برائلر مرغی کی 455 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندگان کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر وزیر حکومت جاوید بڈھانوی ،چئیرمین وزیراعظم عنکدرآمد […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق وزیرِ اعظم کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔ ۔ آج اتوار کے روز اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
شمالی وزیرستان ( پی این آئی ) شمالی وزیرستان میں مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے 2 حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ ہفتہ کے روز پہلا حملہ تحصیل […]
لاہور (پی این آئی ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد نے لاہور میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے سلسلے میں حفاظتی و تدارکی اقدامات کے تحت واسا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، جس سے مذکورہ گاڑیاں مہنگی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور گندم درآمد کی حوصلہ […]