اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جسٹس بابر ستار کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملات کو اس طرح خطوط کے ذریعے اجاگر نہیں کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کا مفت ورژن استعمال کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ سروس بہت زیادہ بہتر محسوس ہوگی۔ اوپن اے آئی کی جانب سے نیا فلیگ شپ اے آئی ماڈل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کا بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی تک ملک گیر […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وکیل شیر افضل مروت نے اپنی ایک بری عادت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک نجی ٹی وی کے شومیں گیا،ہوا کچھ یوں کہ پی ٹی آئی رہنما سے شو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اہلیہ کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آنے پر وزیرداخلہ محسن نقوی نے وضاحت کردی۔ وزیرداخلہ سید محسن رضا نقوی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ میری اہلیہ کے نام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ان کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کی سہولت کا آغاز کردیا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ایس ایس پی ٹریفک سرفراز ورک کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس پروپیگنڈا مہم ہے، اس کی ٹائمنگ پر اعتراض ہے، اس لیکس میں پی ٹی آئی کے کسی فرد کا کوئی ذکر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دبئی میں پراپرٹی جائز ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے گاڑیوں، پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس لگانے اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا احوال سامنے آگیا، عالمی مالیاتی فنڈ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی پی رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی اور کہا دونوں کا ٹکراؤ نظر آرہا ہے، جس میں کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے سیاسی خوابوں کے لیے مشہور پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار طبقے پر نئی شرط لگادی اور ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر مزید […]