قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق ماڈل اور اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہے کہ بیانات اور ثبوت فراہم کیے ہوئے چار دن ہوچکے ہیں مگر پولیس نے اب تک مجھ پر قاتلانہ حملہ کرانے والے میرے شوہر کو گرفتار نہیں کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے […]

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بابر اعظم نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا، انہوں نے […]

روضہ رسولﷺ میں داخلے سے متعلق سعودی عرب کی نئی ہدایات جاری

ویب ڈیسک(پی این آئی)حج کے پیش نظر سعودی عرب روضہ رسول ﷺ پر آنے والے عاظمین حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کے لیے قائم جنرل اتھارٹی […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت تنقید کی زد میں آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ آج کل وہ متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ سوشل […]

ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکالگ گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے امریکہ کے ویزے میں تاخیر کے باعث وہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا وارم اپ میچ نہیں کھیل پائیں گے ۔ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو امریکا کا ویزہ تاحال نہیں مل […]

پاکستان ریلوے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی […]

پولیس کی بڑی کاروائی، زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کرکئی افراد کو بازیاب کرالیا

کوئٹہ(پی این آئی) سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد کو بازیاب کرالیا۔ کُنری پولیس کے مطابق باز یاب ہونے والے افراد کسان ہیں جنہیں کل عدالت میں پیش کیا […]

9 مئی واقعات، شاہ محمود قریشی کے لیے بری خبر

لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے شاہ محمود […]

اے ایس پی شہر بانوکو کہاں تعینات کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اچھرہ واقعے سے شہرت حاصل کرنیوالی اے ایس پی سیدہ شہر بانو کو وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا۔ پولیس سروس گریڈ 17 کی سید ہ شہر بانو نقوی کو وزیر داخلہ کی پی ایس […]

چھٹی منسوخ کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری […]

کل ہونیوالا امتحان ملتوی

کراچی (پی این آئی) یوم تکبیر پر 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث کراچی میں میٹرک کے پرچے نہیں کل ہوں گے۔ وزیر بورڈ و جامعات محمد علی ملکانی کا کہنا ہے کہ میٹرک کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں […]

close