کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عید کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جہاں شہریوں کوہیٹ سٹروک کی روک تھام کے لئے گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اے پی پی کے مطابق چیف […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا، ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی،ٹرین میں اکنامی کلاس اوراےسی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں روٹی کے بعد بریڈ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈبل روٹی کی قیمت میں پچاس سے ستر روپے کمی کردی ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نےعالمی بینک کے اشتراک سے 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں 2 لاکھ گھرانوں کو 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے […]
لاہور (پی این آئی) میاں نواز شریف نے پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد خطاب میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی تقریفیں شروع کردیں۔ لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نےکہا کہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف صارفین نے سوشل میڈیا پر ردِعمل جاری کر دیا۔ لوڈشیڈنگ سے پریشان دکاندار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی نہیں دیتی اور گاہک کولڈ ڈرنک مانگتے ہیں، لائٹ نہ ہونے کے سبب […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک تھانے کی حدود میں سرکی خیل روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ […]