گیس کے نئے کنکشنز لگانے کی درخواست مستر د کردی گئی

اسلام آ باد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کر دی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئے کنکشن لگانے کیلئے ایک ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے اور25ہزار گھریلوگیس کنکشن لگانے کی […]

نان فائلرز کی شامت آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) فنانس بل 2024 کے ذریعے ٹیکس قوانین میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں تاکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں (نان فائلرز) کے مالیاتی لین دین کی لاگت میں اضافہ ہو اور 25-2024 میں 300-400 ارب روپے حاصل کیے جاسکیں۔ بزنس […]

گھی مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نےسبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کردی۔ اعلامیے کےمطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ خاندانوں کےلیے گھی کی قیمت میں 18 روپے کی کمی کی گئی ہے، سٹورز سے بی آئی ایس […]

گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ

لاہور(پی این آئی) لیسکو نے سولر سسٹم میں نصب ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے، کمپنی صارفین کیلئے گرین میٹر زکو اے ایم آر میٹرز سے تبدیل کرے گی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ لیسکو آئندہ گرین کی بجائے اے […]

پرائیویٹ سکولوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی۔ پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو بھی […]

کور کمیٹی سے نکالے جانے کے بعد شیر افضل مروت کہاں پہنچ گئے ؟پہلا بیان جاری

دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ آج کل میں متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے […]

کل سے بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

راولپنڈی (پی این آئی )محکمہ موسمیات نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ 28 مئی تا یکم جون تک مری ، گلیات اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون تک چند بالائی علاقوں میں […]

کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیرِاعظم شہباز شریف نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو […]

سونے کے کاروبار سے ٹیکس حاصل نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے ‘ دنیا نے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، […]

ملک ریاض نے دبائو میں نہ آنے کی ٹویٹ کیوں کی؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمر چیمہ نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے کسی کے دباؤ میں نہ آنے کے اعلان کی وجہ بتادی۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کا ایک وی لاگ میں کہنا ہے کہ میں نے ایک شخصیت سے ملک ریاض […]

close