بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کو بجلی کی فراہمی کے شعبے میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا گیا۔نیپرا رپورٹ کے […]

ایران نے ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

تہران (پی این آئی) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر باہر سے کوئی شرانگیزی نہیں کی گئی،زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہیلی کاپٹر میں کوئی دھماکا […]

بیرون ملک سے لائے جانیوالے موبائل فونز پر ٹیکس چھوٹ کی خبروں پر پی ٹی اے کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر عائد ٹیکسز کے خاتمے کی پوسٹس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا ردعمل آ گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سوشل میڈیا پر افواہ گردش میں تھی کہ […]

نئی بھرتیوں کا اعلان، سکول اساتذہ کیلئے اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نےسرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئےبھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم سکندر حیات نے گرمی کی چھٹیوں میں پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں30ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر تعلیم نے […]

مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بچے جان کی بازی ہار گئے

لاہور(پی این آئی) لاہور کے علاقے مناواں میں 2 بچے مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سال کی مریم اور 9 سال کا رافع شامل ہے۔بچوں کی والدہ کا کہنا ہے […]

مشہور و معروف اداکارہ کے والد انتقال کر گئے

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ انڈسٹری کے مسٹر پرفیکشنسٹ، اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کی ساتھی اداکارہ زائرہ وسیم کے والد انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک […]

یو مِ تکبیر کی چھٹی پر ملتوی ہونے والے پرچےکب ہونگے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میٹرک بورڈ نے اعلان کیا ہےکہ 28 مئی کو یوم تکبیر کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پرچہ اتوار 2 جون کو لیا جائےگا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان کے مطابق 28مئی کو ملک […]

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری، پاکستان کا کون سا کھلاڑی کس نمبر پر ؟

ویب ڈیسک (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان سے محمد رضوان اور بابر اعظم ٹاپ5 میں شامل ہیں جبکہ کوئی بھی بولر ٹاپ 10 […]

یوٹیوب صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہونے والا ہے۔ جی ہاں یوٹیوب کی جانب سے موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے پلے ایبل گیمز پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ان گیمز […]

اسکولز کے بچوں کو فری ناشتہ دینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹسوری کا کہنا ہے کہ اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا اور اس پروگرام کو سندھ […]

close