اسلام آباد(پی این آئی)اوگرانے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر تے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 3روپے 86 پیسے فی کلوکی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 234 […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے ریاست مخالف ٹویٹ کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے شیخ […]
حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سال کا حسنین 15 سال کا بلال، 10 سال کا رحیم اور ایان شامل ہیں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے ’سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ‘ کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ […]
رپورٹ: مریم صدیقہ راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ریسٹورنٹس ،کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ حکومت آسان دوست ٹیکس سکیم پر چھوٹے اور بڑے تاجروں کے تحفظات دور کرے، تاجر دوست سکیم کو آسان بنایا جائے، وزیر اعظم […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کےلیے ’سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ‘ کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستانی ٹیم پر تنقید کے نشتر چلانے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی چار ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ ہر […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)انسٹا گرام نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے 2 فیچرز کو زیادہ بہتر بنا کر متعارف کرایا ہے۔ ان فیچر کا مقصد میٹا کی زیرملکیت ایپ میں نوجوانوں کو دیگر افراد کی بد زبانی یا توہین آمیز سلوک سے تحفظ فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 63 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 24 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کے باعث ہوئی۔24 مئی کو ختم ہفتےکے آخر […]
پشاور (پی این آئی)پشاور میں پولیس افسروں، اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق پابندی ایس پی پی آپریشنزکی جانب سے عائد کی گئی ہے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر […]