تیز ترین انٹرنیٹ، پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ خلا میں لانچ کر دیا گیا

بیجنگ ( پی این آئی )پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں لانچ کردیا گیا۔پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں […]

استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب حکومت میں شمولیت کیلئے 2اہم وزارتیں مانگ لیں

لاہور( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نے مسلم لیگ ن سے صوبہ پنجاب کی کابینہ میں 2 وزارتیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت آئی پی پی نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی ( پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کے نرخ کم ہونے پر پاکستان میں بھی قمیتوں میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سونے کی قیمت […]

نامور سیاستدان کی گاڑی پر فائرنگ

کوئٹہ (پی این آئی)رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے صدر خالد مگسی پر بلوچستان کے علاقے نوتل کے قریب فائرنگ کی گئی ہے تاہم وہ حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر نوتل کے قریب […]

ایک منٹ میں موبائل فون 100فیصدچارج کرنا ممکن ہوگیا

کولوراڈو(پی این آئی) یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔ پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی […]

نئی گاڑی خریدنا مشکل ہو گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مہنگائی کے باعث نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم ہونے لگا۔ گاڑی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں کے لیے نئی گاڑی خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ امریکہ میں کاروں، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کے استعمال […]

ریاست مخالف ٹویٹس، ایف آئی اے عمران خان کیخلاف ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شام/رات میں تیزہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ […]

قربانی کے جانور کی خریداری کیلئے نئی ایپ متعارف کروا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی تجارت اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر پاکستان کی پہلی ’’ ای کیٹل مارکیٹ‘ (e-cattle market) جیسا شاندار پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی جانب سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت سائبر کرائم ونگ […]

کتنے ہزار نان فائلرز کی بلاک سمز دوبارہ بحال کر دی گئیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شرو ع ہو گئے ہیں۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز بحال کردی گئی ہیں، ان افراد کی جانب سے ٹیکس […]

close