اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اضافی گندم کی درآمد میں ملوث افسران کے خلاف مزید کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، سیکرٹری تجارت صالح فاروقی کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائمن ڈول کو آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔ ڈان نیوز کے مطابق چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے باہر سے آپریٹ ہوتی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرتعیش قیدی ہے، جیل ایسے جیسے کوئی ہوٹل بک کروایا گیا ہے، 7 کمرے ، ایکسرسائز مشین ،ڈاکٹرز،ملازمین، کُک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آرنے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ مالی سال 15 سو ارب روپے سے زائد نئےٹیکسز لگانے کی تجویز دی ہے۔ درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز بڑھانے اور فوڈ آئٹمز پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرکے ودہولڈنگ ٹیکس لگانے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے […]
کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے 100 یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین کو مفت بجلی فراہم کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن سے صارفین کو مفت بجلی دیں گے۔ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ پیرکو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]