شیر افضل مروت نے استعفیٰ دینے کا کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی طرف سے فیصلوں کا اعلان جس انداز میں کیا گیا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے […]

طوفانی بارشیں،ار بن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام بڑے شہروں میں بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، چیف سیکرٹری سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ممکنہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس میں بتایا گیا کہ جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ […]

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہو گی

کراچی (پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ۔ عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

امریکا سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیساتھ ڈریسنگ روم میں کیا ہوا؟کون کون روتا رہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یو ایس اے سے شکست کے بعد ٹیم میٹنگ میں کیا ہوا ۔نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹ ٹیم کے امریکا کےہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کےہیڈ کوچ گیری کرسٹن […]

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 3.24 ارب ڈالر وطن بھیج کر تاریخی ریکارڈ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2023 کے مقابلے میں مئی 2024میں ترسیلات زر میں 54 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، رواں مالی سال کے 11 ماہ […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو کہاں بلا لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نےپارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے لیگی سینیٹرز کو آج مری میں ملاقات پر بلا لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرز آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے، پارٹی صدر سے بعض لیگی ارکان […]

خودکشی کر لی، جیل سے افسوسناک خبر

کوئٹہ(پی این آئی)سینٹرل جیل مچ میں سزائے موت کے قیدی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ کوئٹہ سے جیل حکام کے مطابق قیدی کو چچا زاد بھائی کے قتل کے الزام میں سزائے موت ہوئی تھی۔ اسے ایک روز قبل ہی کوئٹہ سے مچ […]

حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاریاں کرلیں،تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاری کر لی ہے ۔ ان کی رپورٹ کے مطابق 4 مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر […]

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شتکاروں کے لئے تاریخی پیکیج کے تحت ”پنجاب کسان بنک،گرین ٹریکٹر سکیم،ہارویسٹر اور زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام“ کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز اور پاکستان […]

پاکستان میں آج ذی الحج کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں کراچی میں شروع ہو گا۔ کراچی میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔اجلاس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں […]

متنازعہ ٹویٹ کی ذمہ داری قبول کریں گے یا نہیں؟عمران خان نے واضح بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ایف آئی اے میرے خلاف جھوٹا سائفر کیس بنانے پر مجھ سے پہلے معافی مانگے۔ ملک میں سیاسی انتقام جاری ہے۔ایف آئی اے […]

close