اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے وفاقی وزارتوں میں3 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 17 کی 3190 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے ،ایوانِ صدر میں گریڈ 4 سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے. وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کی کینٹ کچہری نے اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، عدالتی حکم کے بعد اینکرپرسن کو رہا کر دیا گیا،پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا، پولیس نے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خفیہ ادارے کا کام عوام کا تحفظ کرنا ہے اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے ، مذاکرات کے معاملے پر غلط بیانی نہ کی جائے، ہم مذاکرات […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ءکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزرائ، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی ، […]
لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کےحوالےسےپلان کوحتمی شکل دی گئی، اجلاس میں تمام چیف آفیسرز بلدیہ نے بذریعہ زوم لنک شرکت […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی۔ وہیکلز مالکان گزشتہ سالوں کے واجبات 30 جون تک بغیر کسی جرمانے کے جمع کروا سکیں گے ،گزشتہ سالوں کے ٹیکس پر کوئی […]
نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے موسم میں غیرمعمولی بارشیں تقریبا دو لاکھ پاکستانیوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خدشے کا اظہار اقوام متحدہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
کراچی (پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 33 لاکھ ڈالر […]