وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی)پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 20 سے 22 جون تک بارشیں متوقع ہیں، بیشتر علاقوں زیارت، کوئٹہ، کوہلو، سبی، نصیر آباد، بارکھان، جعفر آباد […]

طلاق کے ڈر سے خاتون نے اپنی ہی بیٹی کو اغوا کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شوہر سے طلاق کے خوف کے باعث خاتون نےاپنی نومولود بیٹی کو اغوا کروایا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں نومولود بچی کے اغواء میں ملوث دوعورتوں سمیت چار ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزمہ […]

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے انتہائی بُری خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون کی تو شامت ہی آگئی ہے، نئے بجٹ کے بعد اب موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موبائل فونز پر 18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے […]

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا

کوئٹہ(پی این آئی)انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبیریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ دہشت گرفتار کر لیا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صدر خضدار پریس کلب صدیق مینگل […]

مریم نواز کا وکلاءکی فلاح و بہبود کیلئےبڑااعلان

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلاءکی فلاح و بہبود کیلئے گرانٹ1 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بار کونسلز کی اپیکس باڈیز کے ارکان نے ملاقات کی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور […]

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پرمعروف بالی ووڈ اداکارہ کا بیان بھی سامنے آگیا

ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایف سی اہلکار کی جانب سے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے کو غلط عمل قرار دیا ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ کنگنا نے خود سوشل میڈیا کے […]

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے حکومت نے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) بجلی کے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے سندھ حکومت نے تیرتے ہوئے سولرپاور منصوبے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد منصوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے 36کلومیٹر دور کینجھر جھیل میں […]

چین جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

بیجنگ(پی این آئی)چین جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر۔۔۔ چین نے ایک اور ملک کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی طرف سے گزشتہ روز اعلان کیا گیا ہے […]

ہنڈا سی ڈی 70 ڈریم کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]

وزیراعظم نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب میں کہنا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دلوائیں گے۔ انہوں […]

close