اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جو خطاب کیا اس پر عمل کرنا ہے تو پہلے خود مستعفی ہوں۔ تیمور جھگڑا نے وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر […]
کراچی(پی این آئی) ماہرین صحت و غذائیت نے عید الاضحیٰ کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے، امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے۔ […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کے لیے ساڑھے آٹھ سو ارب روپے کا بجٹ 22 جون کو پیش کیاجائے گا جس میں ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کیا جائے گا اور صحت اور تعلیم کے شعبوں کو ترجیع دی جائے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہوگئی جس کے ساتھ ہی علاقہ مکین بھی پریشان ہوگئے۔ لکشمی چوک، میکلو روڈ، گندا انجن، ریلوے روڈ اور گوالمنڈی کے علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔ میو اسپتال چوک، نسبت روڈ اور چمڑا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت مند بچے کو جنم دیا جس کا نام عرفات رکھ دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے جبل الرحمہ اسپتال کے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال سےمتعلق پالیسی جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن سے رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ پالیسی کے مطابق ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گی ہے اور رولز کے […]
کرم(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کے دھماکے سے کار تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 […]
لاہور(پی این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے آئی ٹی سیکٹر کیلئے ٹیکس تجاویز مسترد کردیں۔ ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین کو خط لکھ کر اپنے تحفظات پیش کرنے کیلئے چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا سے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ داروں کو فری سولر لگا کر دیں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ میں ایک اونٹنی کا پاں کاٹ دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات […]
سانگھڑ(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نے کہا ہے کہ وڈیرے کی جانب سے ٹانگ کاٹنے کے ظلم کا شکار اونٹ کو مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی۔ ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اونٹ کو گزشتہ روز کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری […]