اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کو بتایا ہے کہ اب توشہ خانہ سے 3 سو ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل نہیں کیا جاسکے گا، تحائف کی نیلامی کی جائے گی یا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ندی نالوں کے اطراف الرٹ جاری کرکے پابندی عائد کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 38 پیسے […]
لاہور (پی این آئی)آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دے دیا اور کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے حکومتی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق مئی 23 سے مئی 24 تک ایک سال میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرض میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا،ایک […]
نواکچوٹ(پی این آئی) ماریطانیہ کی سمندری حدود میں یورپ جانے کی کوشش میں 170 تارکین وطن ڈوب گئے، جن میں سے 89 کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو سے […]
لاہور (پی این آئی) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل کرنے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری ٹیکس اور بجلی کے بِلوں نے پاکستانی عوام کی کمر توڑ دی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی […]
کراچی (پی این آئی)رضویہ سوسائٹی کے علاقے شاہجہاں آباد میں کومبنگ آپریشن کے دوران مسجد کی چھت پر قائم گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا، پولیس آپریشن کے دوران منشیات فروشی، اغوا اور پولیس مقابلے کی متعدد مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا “بدوبدی “زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری نے بتایا کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال بعد ہونے والی سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے سال 2024-25 کیلئے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کے شیڈول کیا جسکی خاص بات یہ تھی کہ 21 […]