لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک نے آٹے کی پنجاب کے 38 اضلاع کے لئےقیمتیں مقرر کردیں، سب سےمہنگا تھیلا راولپنڈی اورلاہور میں دستیاب ہوگا۔ محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی سب سےکم فی 40 کلوگرام قیمت لیہ کےلئے 2800 روپےمقررکی گئی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) آٹے کی بوری کی قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کیپٹل نان بائی ایسوسی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا فارمولا بتادیا۔ بھارتی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل جیتے ہی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویرات کوہلی نے فائنل میچ میں اہم اننگز کھیلی تھی اور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سوشل میڈیا صارفین جو اپنا یوٹیوب چینل بنانا چاہتے ہیں، انہیں ایک سب سے بڑا یہی ہوتا ہے کہ کہیں کاپی رائٹس کا دعویٰ ان کے چینل پر نہ آجائے۔ لیکن اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ٹول کی مدد سے اس خطرے […]
باغ (پی این آئی)آزادکشمیرکےضلع باغ میں ٹور پر آئے اسکول کے طلباء کی گاڑی متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دو طالبات اور ایک اسکول ٹیچر سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا،تاہم کوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری مبینہ طور جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف جامعہ کراچی نے اپنے خطوط میں […]
لاہور(پی این آئی)اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے اچھی خبر ۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی اور اسکالر شپس کی تعداد 4ہزار سے بڑھا کر 25ہزار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پروگرام کے مطابق سرکاری […]
ممبئی (پی این آئی) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اداکارہ […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر وارڈن پر لگژری گاڑی چڑھا دی، ٹریفک وارڈن حافظ شہزاد کے روکنے کےباوجودثاقب برجیس کی مزاحمت کی ویڈیو سامنےآگئی […]