اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے […]
لاہور (پی این آئی) حکومت کی جانب سے بجلی بلوں میں 860 ارب روپے کے ٹیکسز لگائے جانے کا انکشاف، 7 قسم کے ٹیکسز لگا کر 1 سال میں عوام کی جیبوں سے 860 ارب روپے اضافی نکال لیے گئے، بجلی کے بلوں پر ٹیکسز […]
پشاور (پی این آئی) پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت کا پاسپورٹ پرنٹنگ کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے خاتمے کیلئے حکومت نے پاسپورٹس پرنٹ کرنے والی نئی مشینیں منگوانے کا […]
کراچی (پی این آئی) سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔10گرام سونا 1029روپے مہنگا ہوا جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد آئی فون مالکان سائبر حملے کا نشانہ بن گئے۔ سائبر فراڈ سے بچنے کے لئے ’’دوطرفہ تصدیق کا نظام’’ up two-factor authentication فوری آن کریں۔ ایپل کمپنی نے بیان جاری کردیا۔ایپل نے گزشتہ ہفتے […]
کراچی(پی این آئی)شہرقائد میں مون سون کا اگلا اسپیل 20 جولائی کے بعد بارشوں کا سبب بنے گا۔ تاہم اس وقت کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی بونداباندی اور ہلکی بارش کا […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نےعمرہ پیکج کی قیمت میں25 فیصد کمی کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں، زائرین کی تعداد کم ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)این ڈی ایم اے نےگلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظرالرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان میں 11 سے 15 جولائی کے دوران نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دے دی۔ کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔جولائی سے کمرشل صارفین کے فی […]
لاہور (پی این آئی) عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نکاح پڑھوانے والے نکاح خواں مفتی سعید کا بشریٰ بی […]