واشنگٹن (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکا کی جانب سے پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ کے بھائی و اداکار امن پریت سنگھ کو پولیس نے منشیات کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے کے کیس میں امن […]
پاکپتن(پی این آئی) حضرت بابا فرید الدین شکر گنجؒ کے عرس کے موقع پر18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل سے عمران خان سے مانوس ہونیوالی بلی کے لا پتہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار نے اپنے ’ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواوردس محرم کوکسی شہر میں مکمل طورپرموبائل سروس معطل نہیں کی جائے گی۔موبائل سروس صرف جلوس اورمجالس والے علاقوں میں ہی معطل کرنے کی سفارش کی گئی ہے،لاہور، قصور، شیخوپورہ، سرگودھا ،خوشاب، سیالکوٹ، اٹک، جہلم اورچکوال میں سروس بند نہیں ہو گی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی حکومت کے ان کی جماعت پر پابندی لگانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی […]
سراروغہ(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکےکے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ملک حبیب کے مطابق دھماکا جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے بنگے والا میں ہوا۔ڈی پی او کے مطابق دھماکا بارودی سرنگ پھٹنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وسینیٹر محسن نقوی نے سینیٹ رکنیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ محسن نقوی کو سینیٹ کا دفتر سنبھالنے سے روکا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد فہد شبیر نامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب تو مخصوص نشستیں مل گئی ہیں، تحریکِ عدم اعتماد لانے پرمشاورت کریں گے، حکومت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی پارٹی وابستگی کےحلف نامے جمع کرانے کا معاملہ ، اب تک 3 ارکان قومی اسمبلی بیرون ملک ہونے پر بیان حلفی پارٹی کوجمع نہیں کرا سکے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی […]