اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات ہوسکتی ہے، ہمارے فارم 47 کے کیسز پیپلزپارٹی کے خلاف نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی بھی ن لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزارت داخلہ کو […]
شاہد سپرا(پی این آئی) لیسکو نے سولر بجلی کی بجلی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو منتقلی کیلئے استعمال ہونیوالے بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم کر دی،ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، زیریں سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہے حکومت ایک سیاسی جماعت پر پابندی لگانے جارہی ہے، اس فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاسی جماعت […]
لاہور (پی این آئی)حکومت پنجاب نے صوبے کو اسموگ سے پاک کرنے کے لیے نوجوان کے لیے 25 ہزار روپے کی اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام ”میرا پنجاب اسموگ فری“ نوجوان گریجویٹس کو اسکالرشپ پیش […]
کراچی (پی این آئی)سندھ میں ایل پی جی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملاکربیچنے کا انکشاف ہوا ہے، سکھر، پنوعاقل کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ایل پی جی میں ملا کر فروخت پکڑی گئی۔ اوگرا کے مطابق پنوعاقل کے اسسٹنٹ کمشنر نے چار مقامات پر چھاپے مارے، […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے واپس پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعد علی امین گنڈا پور نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عدالت نےبانی پی ٹی آئی کا10روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پرتھانہ سرورروڈمیں 5مقدمات میں جسمانی ریمانڈدیا، تھانہ گلبرگ کے3مقدمات میں جسمانی ریمانڈدےدیاگیا،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ […]
کراچی(پی این آئی ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پیر کے روز پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی […]
کراچی (پی این آئی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کےحکومتی فیصلےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایچ آرسی پی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پرپابندی کا […]