اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب نے ویڈیوز بنانے والے صارفین کو ایک اور زبردست سہولت دے دی۔ ٹاک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے لیے یوٹیوب نے اب متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اعلان کیا […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ میں چینی کی قیمتوں میں یکمشت اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے میٹھے سے تیار ہونیوالی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ گوجرانوالہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافہ کے بعد چینی 150 روپے میں فروخت […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں منگل سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور عاشورہ کے موقع پر تمام ریسکیو اداروں کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آئی پی پیز کے ساتھ کیپسٹی پیمنٹ کے معاہدے نے معاشی بحران پیدا کردیا، جس کے باعث پاکستان خطے میں مہنگی ترین بجلی پیدا کرنے والا ملک بن گیا، حکومت کی نا اہلی، ناقص منصوبہ بندی اور آئی پی […]
کابل (پی این آئی )شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ 34 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان کے اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر مصطفیٰ ہاشمی نے بتایا کہ یہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی)بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا سابق چپڑاسی کروڑ پتی نکلا۔ چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ روپے برآمد ہوئے۔اس انکشاف کے بعد مرکزی بینک نے شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، اس کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلق […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر […]
لاہور (پی این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ فی الحال حتمی نہیں ہے۔ لاہور میں گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کل وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے جو اعلان […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دیسی گندم کی قیمتیں بڑھنے کی بجائے 15 جولائی کو کم ہو گئیں، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال سے پہلے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے پیپلزپارٹی سے بات ہوسکتی ہے، ہمارے فارم 47 کے کیسز پیپلزپارٹی کے خلاف نہیں ہیں، پیپلزپارٹی کبھی بھی ن لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے اعلان پر وزارت داخلہ نے اقدامات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ وزارت داخلہ کو […]