محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،فیصلہ کریں وزارت سنبھالنی ہے یا کرکٹ بورڈ؟شاہدآفریدی نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی (پی این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی […]

چور کی تلاش کے لیے جانیوالے کھوجیوں کو اغواء کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں چور کی تلاش کرنے والے 5 کھوجیوں کو اغوا ءکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق اغواء کا واقعہ ٹانک کے نواحی علاقے ملازئی میں پیش آیا، اغوا کاروں نےمغویوں کی رہائی کے لیے 10کروڑ روپےتاوان مانگا ہے۔ڈی پی […]

ہوٹل کے کمرے سے کئی لاشیں برآمد

بنکاک (پی این آئی) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں لگژری ہوٹل کےکمرے سے 6غیرملکی سیاحوں کی لاشیں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تمام افراد ممکنہ طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوئے، مرنے والوں میں ایک ویتنامی نژاد امریکی شہری بھی شامل […]

اجناس کی قیمتیں بڑھنے کی پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق عالمی سطح پر اجناس کی قیمتیں بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ […]

ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کے درمیان لڑائی کس بات پرہوئی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حال ہی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی جھگڑے سے متعلق لکھنؤ سُپر جیانٹس کے اسپنر بول پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امت مشرا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہےکہ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی […]

ثنا جاوید صحافیوں کے ویڈیو بنانے پر غصے میں آگئیں، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)سابق قومی کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید ان دنوں برمنگھم میں ہیں جہاں سڑک پر میڈیا کی جانب سے ان کی ویڈیو بنائے جانے پر ان کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ ان دنوں ثناء جاوید اور ان کے […]

عمان کی مسجد میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں دہشت گردوں نے مجلس عزا کے دوران حملہ […]

پی ٹی آئی پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین کا دبنگ اعلان

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کسی کا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سپریم کمانڈ پوسٹ کوہاٹی گیٹ کا دورہ کیا اور محرم الحرام کے سیکیورٹی […]

زوردار دھماکہ ، جانی نقصان ہوگیا

درہ آدم خیل (پی این آئی)درہ آدم خیل کے علاقہ اخوروال میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقہ اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے […]

بھارتی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ ہاردک پانڈیاکے بعد ایک اور نام سامنے آگیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے ہاردک پانڈیا کے نام پر غور کیا جا رہا تھا لیکن اب ان کی جگہ سوریہ کمار یادو کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ بھارتی ٹیم […]

مخصوص نشستیں، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست کو تبدیل کیا جائے گا جس کے بعد پرانی فہرست میں شامل ناموں کو تبدیل […]

close