3 سال کی قیداور مقدمات کا سامنا۔۔۔ احد چیمہ نے دلبرداشتہ ہو کر بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کے قریبی سمجھے جانے والے سینئر بیوروکریٹ احد چیمہ نے سول سروس سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کے مطابق احد چیمہ نے یہ فیصلہ3 سال قید اور مقدمات کا سامنا کرنے […]

فرح خان سے آپ کا کیا تعلق تھا؟صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان صحافیوں کے سوال کے جواب دیئے بغیر چلے گئے جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا۔ہفتہ کو پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافیوں نے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان سے کہاکہ آپ مخصوص صحافیوں سے سوال […]

عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کی کوششیں

پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا

لاہور(پی این آئی) ملک میں موٹر کار بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ […]

اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایسا کوئی خط نہیں لکھا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا کہ امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے قومی سلامتی کمیٹی میں سب کے سامنے اعتراف کیا کہ انہوں نے کوئی ایسا لیٹر نہیں لکھا اور نہ ہی یہ ان کے […]

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں مداخلت کا لفظ نہیں فواد چوہدری نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کابینہ کے آخری اجلاس میں مراسلے کی اوریجنل کاپی چار شخصیات کو بھجوانے کا فیصلہ کیا تھا، چار شخصیات میں صدر، اسپیکر اور چیف جسٹس شامل تھے۔ اپنے بیان […]

ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں ٗ شیخ رشید پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ پاکستان عوامی تحریک اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا […]

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام سے روکدیا گیا

لاہور( پی این آئی)محکمہ قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل کسی بھی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکتے ۔ محکمہ قانون کی […]

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے موجودہ معاشی بحران سے نکلنے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ادائیگی میں توازن کے بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کو 3 ماہ میں 12 ارب ڈالرز حاصل کرنا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق چارٹر آف اکنامی کی تجویز دیتے ہوئے سابق […]

کیانوازشریف، عمران خان کے جانے پر خوش ہیں؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

لندن (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے‘سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ […]