ممبئی (پی این آئی) پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان سے متعلق بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3′ کے پروڈیوسر نے اہم انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں […]
کراچی (پی این آئی)امیرِ جماعتِ اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی زیرِ صدارت لاہور کے علمائے کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علمائے کرام نے 26 جولائی کو ڈی چوک اسلام آباد پر دیے جانے والے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔جاوید […]
ٹوکیو(پی این آئی) معروف جاپانی فٹ بالر کیشو سینو کو خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق 23سالہ مڈفیلڈر کے ساتھ اس کے دو دوستوں کو بھی اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے، […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کے جنوب مغربی علاقے میں واقع زیگونگ شہر کے ایک شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ متعدد افراد بلڈنگ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جنہیں بچانے کےلیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔14 منزلہ […]
لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 68 روپے تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد 2 سالوں میں بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تشویشناک انکشاف ہوا ہے۔ 2 […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام […]
لاہور (پی این آئی)لاہورکے علاقے جوہرٹاؤن میں سلنڈر کی دکان میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہرٹاؤن کے علم دین چوک میں سلنڈر کی دکان میں گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہوا جس سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ماہرین صحت نے گرمی کی شدت کے ساتھ مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جانے سے خبردار کیا ہے۔ ماہرین صحت نے کہا ہےکہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز سر اٹھاتے ہیں جس سے بچنے کیلئے شہری باہر کےکھانے اور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے طلاق کی افواہوں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی معظم جتوئی گزشتہ روز سے لاپتہ ہیں۔ مہر جاوید نے کہا کہ معظم خان جتوئی کو ملتان میں ان کی رہائش گاہ سے نامعلوم افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر ، زیریں سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں جبکہ خطہ […]