مظفر گڑھ (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ رات 3 بجے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے 25 افراد دیوار پھلانگ کر ان کے گھر میں داخل ہوئے۔ مظفر گڑھ سے جاری بیان میں جمشید دستی نے […]
مظفر آباد(پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجادی، شہری علاقوں کے 66 نالوں کو انتہائی خطرناک قرار دے کر آزاد کشمیر میں مون سون بارشوں کی وارننگ جاری کردی۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں دریاؤں اور ندی […]
زیارت (پی این آئی)بلوچستان کے علاقے زیارت میں گاڑی کھائی میں جاگری جس میں سوار 5 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ فچ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ پٹرول پر 2 روپے 41 پیسے ایکس چینج فرق ایڈجسٹ کرنے کے ساتھ فریٹ مارجن میں ایک روپیہ67 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پٹرول پر فریٹ مارجن […]
کابل (پی این آئی) افغان صوبے ننگرہار میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبے میں 40 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 1500 بچے لاپتہ ہیں۔ افغان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں بارشوں […]
پاکپتن(پی این آئی) حضرت بابا فرید الدین شکر گنجؒ کے عرس کے موقع پر18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی/زیریں سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد اور اس پر غور خوض کیلئے اہم اجلاس 18جولائی کو اجلاس طلب کرلیا،الیکشن کمیشن کا باضابط اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا۔ جس میں سیکریٹری […]
لاہور (پی این آئی) 2 سالوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 68 روپے تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد 2 سالوں میں بجلی مہنگی ہونے کے حوالے سے تشویشناک انکشاف ہوا ہے۔ 2 […]