لاہور(پی این آئی)لیگی رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی کہا کہ کسی جماعت پرپابندی نہیں ہونا چاہئے ملکی مفادات کاسودا کرنے والی جماعت سیاسی کہلانے کے لائق نہیں۔ ملک میں انتشار پھیلنے سے ملکی مسائل مزید بڑھیں گے۔ […]
لاہور(پی این آئی)سینئر سیاست دان فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت وکٹ کے دونوں طرف کھیلےگی تونقصان ہوگا۔ پی ٹی آئی میں کئی دھڑے ہیں، پی ٹی آئی میں فاروڈ بلاک تیار ہے،،، پی ٹی آئی کے لوگوں کے سینتیس حلف نامے جمع ہوئے ہیں […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (کے پی یو ایم اے) نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے خسارے کو کم کرنے کےلیے کرایوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ کر دیا ہے۔ بی آر ٹی کو سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کو فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبرپختون خوا کے شہر چترال، مالاکنڈ ، شانگلہ، سوات اور گردو نواح میں محسوس کیئے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن […]
لارڈز(پی این آئی) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کی تیز ترین ٹیم نصف سینچری کا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو جمعرات کے روز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی جانب سے دورہ سری لنکا کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کے دوران 3 ٹی 20 اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے […]
کراچی (پی این آئی)صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سوڈھل […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سنی اتحاد کونسل ( ایس آئی سی ) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو تحریک انصاف اور سنی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرگوشیاں ہورہی ہیں کہ اکتوبر آنے دیں ہم انتخابات سے متعلق درخواست بھی لگا دیں گے،تاکہ الیکشن منسوخ کردیئے جائیں، ہم حکومت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،پارلیمنٹ کا کوئی تقدس […]
اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے سٹڈی پرمٹ کا حصول مزید سخت بنانے کے لیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے مجوزہ قوانین کے تحت ایسے تمام غیرملکی طالب علموں کے سٹڈی پرمٹس […]