6 ماہ جیل یا آئین پر عملدرآمد وفاقی وزیر قانون نے صدرعارف علوی کے سامنے 2 آپشنز رکھ دیے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف میں تاخیری حربے استعمال کیے جانے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شرمناک […]

کراچی یونیورسٹی دھماکہ،حملہ آور خاتون کے خاندان کی تصدیق، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکا کرنے والی خاتون کے خاندان نے ان کے اپنے خاندان سے ہونے کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کراچی […]

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا چیف الیکشن کمشنر کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت […]

حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا تحفہ ، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )عید سے پہلےعوام کیلئے بری خبر ،حکومت کا مہنگائی کا تحفہ دے دیا ، نیپرا نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صارفین پر28 ارب 90 کروڑ […]

مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی اعتزاز احسن کے بیان پر سابق وفاقی وزیر کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )معروف قانون داں اور پی پی رہنما اعتزاز احسن کے اس بیان پر کہ ‘مداخلت ہوئی ہے تو اس کا مطلب سازش پہلے تیار ہوگئی تھی’ پر پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سابق […]

بڑی سیاسی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی ) اہم سیاسی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق عوام نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی۔نجی ٹی […]

عید الفطرکا چاند نظر آنے سے متعلق ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان […]

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پنجاب میں انتظامی معاملات چلانے کیلیے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نگراں کابینہ تشکیل دینے پر غور شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق پنجاب میں نئے وزیراعلیٰ کے تاحال حلف نہ اٹھائے جانے کے باعث صوبے میں […]

مکیش امبانی کا دور ختم، گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے،

اسلام آباد (پی این آئی)مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ ،بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے […]