بی آر ٹی پشاورکےکرایوں میں اضافہ کردیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی (کے پی یو ایم اے) نے بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے خسارے کو کم کرنے کےلیے کرایوں میں پانچ سے دس روپے اضافہ کر دیا ہے۔ بی آر ٹی کو سالانہ ساڑھے تین ارب روپے سے […]

بالی ووڈ اداکارہ کی اچانک طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کر دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کو فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ […]

ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے خیبرپختون خوا کے شہر چترال، مالاکنڈ ، شانگلہ، سوات اور گردو نواح میں محسوس کیئے گئے۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

لارڈز(پی این آئی) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کی تیز ترین ٹیم نصف سینچری کا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو جمعرات کے روز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے […]

معروف لوک گلوکار انتقال کرگئے

کراچی (پی این آئی)صوبہ سندھ کے معروف لوک گلوکار سوڈھل فقیر انتقال کرگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے معروف صوفی گلوکار سوڈھل فقیر کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سوڈھل […]

پی ٹی آئی پر پابندی،تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سنی اتحاد کونسل ( ایس آئی سی ) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو تحریک انصاف اور سنی […]

ہم حکومت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، خواجہ آصف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرگوشیاں ہورہی ہیں کہ اکتوبر آنے دیں ہم انتخابات سے متعلق درخواست بھی لگا دیں گے،تاکہ الیکشن منسوخ کردیئے جائیں، ہم حکومت بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے،پارلیمنٹ کا کوئی تقدس […]

کینیڈا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بری خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے سٹڈی پرمٹ کا حصول مزید سخت بنانے کے لیے نئی قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے مجوزہ قوانین کے تحت ایسے تمام غیرملکی طالب علموں کے سٹڈی پرمٹس […]

طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گرمی کی چھٹیوں کے بعد 32 ہزار پبلک سکولوں میں مفت میلز فراہم کرنے کا فیصلہ، پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئےمختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔ تفصیلات کےمطابق 32 ہزار پرائمری سکولوں میں زیر […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 25 فیصد کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے ، صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ 10 فیصد سے بڑھا کر 25 […]

close