متنازع ویڈیو کے بعد اروشی روٹیلا کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی حال ہی میں لیک ہونے والی ویڈیو نے ایک نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو 23 سیکنڈ کے متنازع کِلپ پر مشتمل ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین قیاس […]

200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان پولیس کے 200 سے زائد اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی اور مسلسل غیر حاضری پر برطرف کیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطرف […]

100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں گرڈ سے باہر رہنے والے صارفین (آف گرڈ )کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی دیں گے اور گرڈ اسٹیشن سے منسلک (ان گرڈ) صارفین کو 50سے 100 یونٹس تک بجلی […]

پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے مایوس ہوگئی، سینئر رہنما کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وپیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے مایوس ہوگئی، سینئر رہنما کی حکومت پر تنقیدفاقی حکومت سے مایوس ہوچکی ہے جبکہ حکومت کو پی ٹی آئی پر پابندی […]

سوئی گیس کی فراہمی معطل، گھریلوصارفین کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (آئی این پی )ایل پی جی ایئر مکس گیس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر، کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان سو ئی سدرن کے مطابق سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ کنڑپساکھی کو […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) واٹس ایپ میں ایک ایسے کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں سکیورٹی چیک اپ نامی فیچر […]

وزیراعظم کے چھوٹے قد کا مذاق اُڑا نے پر خاتون صحافی کو عدالت نے سزا سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹلی میں میلان کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز صحافی جولیا کورتیس کو حکم دیا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعظم جارجیا میلونی کی ”باڈی شیمنگ” (جسمانی خد و خال پر پھبتی کسنا) کرنے پر وہ […]

صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]

7.3شدت کا زلزلہ ، عمارتیں لرز کر رہ گئیں

سان تیاگو(پی این آئی) جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایاکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔زلزلے […]

آئی فون 16میں ایسا کیمرہ متعارف کروایا جائیگا جس کا مقابلہ دنیا کی کوئی ڈیوائس نہیں کر پائیگی، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ایپل کے آئی فون 16 میں دنیا بدل دینے والا کیمرہ اپ گریڈ متعارف کرا جارہا ہے۔ 100 گنا زوم کرنے والا ہارڈ وئیر اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے لیس کیمرہ کا مقابلہ اب کو ئی موبائل فون تو کیا […]

close