پشاور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے۔ ٹیکسوں کے نفاذ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک اور بڑا قدام، غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی […]
لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطاقب خالد گجر، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ 55 حلقے کھلنے جا رہے ہیں اور 45 دنوں میں نمبر گیم چینچ ہو جائے گا۔ سوشل میڈیا پر دئیے گئے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے انکشاف کیا کہ […]
کراچی(پی این آئی)لاہور اور کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم میں خوشگوار ہوگیا ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی اور حبس کے بعد اتوار کو موسلادھا ر بارش ہوئی جس سے گرمی […]
جدہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں روز گار کیلئے جانیوالے5پاکستانی کارالٹے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاںبحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق تحصیل خیرپور ناتہن شاہ ضلعہ دادو صوبہ سندھ سے ہے ، ہلاک شدگان میں محب بگھیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن چھوڑنے والے آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں غیر سنجیدہ اور نالائق لوگ آچکے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم این ایز کی خریداری کےلیے بڑی بڑی آفرز ہو رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت کم کرنا ہمارے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنوں امن مارچ کے دوران فائرنگ میں خیبر پختونخوا حکومت کے لوگ ملوث تھے۔ اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء […]
اسلام آباد(پی این آئی )منفرد قدرتی خوبصورتی اور دلکش ثقافت فن لینڈ کو دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک بنا دیتاہے۔ دنیا بھر سے سیاح اچھا وقت گزارنے کے لیے یورپی ملک آتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو فن لینڈ میں داخل ہونے کے […]