طلبا کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد بڑھا دی

لاہور (پی این آئی)وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان نے کہا کہ یتیم طلبہ کو مفت بائیکس دی جائیں گی، پنجاب حکومت نے بائیکس اسکیم کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر27 ہزارکردی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبرخان کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا بارواں اجلاس ہوا ،سیکرٹری […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ […]

ثانیہ زہرہ کیس میں اہم پیشرفت

ملتان(پی این آئی) ملتان پولیس نے ثانیہ زہرہ کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں نامزد ملزم مقتولہ کے شوہر علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ ثانیہ زہرہ مذہبی رہنماء اسد شاہ کی بیٹی تھی، جن کی طرف سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ […]

ہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے طلاق کے بعد معروف بھارتی اداکارہ کیساتھ قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی (پی این آئی )بھارتی ٹیم کے فاسٹ باولر ہاردک پانڈیا کی طلاق کی خبر حال ہی میں سامنے آئیں تاہم اب ان کے بالی ووڈ اداکارہ ’ اننیا پانڈے ‘ کے ساتھ مبینہ معاشقے کی خبریں وائرل ہونا شروع ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات […]

مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) مرغی کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک ہی دن میں مرغی کی فی کلو قیمت 100 روپے بڑھ گئی، زندہ مرغی کے نرخ470 روپے کلوتک پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں […]

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 30 پیسے ہے۔انٹربینک میں اس سے قبل ہوئے […]

دبئی ائیرپورٹ پر گرفتاری کی خبریں، راحت فتح علی خان کا ردعمل سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ دبئی میں گانے ریکارڈ کرانے آیا ہوں، ہرچیز ٹھیک ہے، افواہوں پر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی اور عمران خان کے حق میں بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں کے خلاف کیس میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں میں رکاوٹیں ڈالنے پر ایڈووکیٹ جنرل […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیلئے سمری بھجوانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق مذکورہ سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین […]

رئوف حسن کی گرفتاری ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، رؤف حسن کی رہائی کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، ہر چیز بروئے کار لائی جائے گی۔ کے […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں میں کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی اور موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ان بارشوں سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے نشیبی […]

close