کراچی (پی این آئی)کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی، لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا، لیاقت آباد سی ون ایریا اور پی آئی بی کالونی کے مکینوں کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)موٹر وے پولیس نے سفر میں کھو جانے والا رقم سے بھرا بیگ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے سوات جاتے ہوئے، پالیاں (سوات ایکسپریس وے) […]
کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنےکے […]
برلن(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی پرچم کی بے […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک بھر میں امن اوامان […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں عام شہریوں کو بھی ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ کی جانب سے قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ گزشتہ روز فرینکفرٹ […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا نے اپنے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا۔امریکی شہریوں کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں ہم نے بحیثیت قوم بہت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ایک کے بعد ڈاون ہونے لگیں،تیسرے روز بھی واٹس ایپ کی سروسز مکمل بحال نہ ہو سکیں ۔ ایکس کی طرح وٹس ایپ بھی اب وی پی این کے ذریعے قابل استعمال ہوگئی غیر قانونی وی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینے کیلئے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا گیا […]