کراچی ایئر پورٹ کے لیے ہائی الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں کراچی ایئر پورٹ کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں رن وے اور اطراف میں فالومی وین کو 24 گھنٹے متحرک رکھنےکے […]

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، اگر کوئی پاکستانی ملوث ہوا تو۔۔؟ حکومت کا بڑا اعلان

برلن(پی این آئی)وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی پرچم کی بے […]

جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے […]

ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( پی این آئی) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ملک بھر میں امن اوامان […]

تاریخ میں پہلی بارعام شہریوں کو ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پنجاب میں عام شہریوں کو بھی ائیر ایمبولینس کی سہولت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت سے گرنے والی میانوالی کی حلیمہ بی بی کی ائیر ایمبولینس کے ذریعے بروقت راولپنڈی منتقلی سے جان بچا […]

قونصل خانے پر حملہ ،پاکستان کا جرمن حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں انتہاپسند گروہ کی جانب سے قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہا کہ گزشتہ روز فرینکفرٹ […]

امریکی صدراتی انتخابات، جوبائیڈن نے بالآخر گھٹنے ٹیک دیے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا نے اپنے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا۔امریکی شہریوں کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں ہم نے بحیثیت قوم بہت […]

پاکستان میں سوشل میڈیا پر غیر اعلانیہ پابندی لگ گئی؟واٹس ایپ سروسز مکمل بحال نہ ہوسکیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ایک کے بعد ڈاون ہونے لگیں،تیسرے روز بھی واٹس ایپ کی سروسز مکمل بحال نہ ہو سکیں ۔ ایکس کی طرح وٹس ایپ بھی اب وی پی این کے ذریعے قابل استعمال ہوگئی غیر قانونی وی […]

اسمبلیوں سے استعفوں اور خیبرپختونخوا حکومت چھوڑنے سے متعلق رئوف حسن کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینے کیلئے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا گیا […]

معروف بھارتی اداکارہ زخمی ہوگئیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی اداکارہ جیسمین بھسین کی آنکھیں لینس پہننے سے زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ 17 جولائی کو ہونے والی ایک تقریب میں جانے کیلئے آنکھوں میں نظر کے لینس پہنے […]

ایک اور بڑا حادثہ، ہلاکتیں ہوگئیں

ویب ڈیسک (پی این آئی) بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا […]

close