اسلام آباد(پی این آئی)صومالی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیرجنرل محمد شیخ علی نے ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صومالی فضائیہ کے کمانڈر نے پاک فضائیہ کی حالیہ عرصے میں جدیدیت اور خود ا نحصاری کی […]
لاہور (پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تین روز قبل ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ” مجھے سمجھ آ گئی ہے آپ اپنا کام مکمل کرنے تک ہی اہم ہوتے ہیں “ ، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سہارا فار لائف ٹرسٹ کے چیئرمین ابرار الحق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری کو نارووال میں ایک کینسر ہسپتال بنانے کے منصوبے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے […]
لاہور(پی این آئی) معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے انٹرویو میں جواب تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن کا انٹرویو کیا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ بھارت […]
کراچی (پی این آئی)خلیل الرحمان قمر اپنے رویے پر ماروی سرمد سے معافی مانگنے کے لیے تیار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے معروف مصنف خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماروی اپنے شٹ اپ پر […]
لاہور(پی این آئی) معروف گلوکار علی ظفر نے ’میلہ لوٹ لیا‘ کی ویڈیو میں شامل نہ ہونے والے مداحوں کے پیغامات نئی ویڈیوز کا حصہ بنانے کی خوشخبری سنادی۔معروف گلوکار واداکار علی ظفر میلہ لوٹنے کے بعد ایکسپریس نیوز کے مہمان بنے جہاں انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں12 روپے 71 پیسے کی کمی کردی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں150 روپے کمی کردی گئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
لاہور(پی این آئی) : محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور میں بارش ہوگی، بارشوں کے باعث پی ایس ایل میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں شدید بارشوں کے بعد رواں ہفتے ہونے والے پی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ بار کا انوکھا قدم، خاتون وکلا میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا، خواتین کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے تیس خواتین وکلا کو موٹر سائیکلیں دینے کا فیصلہ، تقسیم چیف جسٹس گلزار احمد خود کرینگے۔ تفصیلا ت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت سے متعلق ناقص اعدادوشمار میں بہتری لانے کے لیے پاکستان کو بنیادی نظام صحت کو بہتربنانا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیملی […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور سماجی مسائل حل کرنے کیلئے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں کوالٹی ریسرچ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں […]