’میرا جسم، میری مرضی‘اس تحریک کے پیچھے کونسی طاقتیں پیسہ لگا رہی ہیں؟ ن لیگی اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع سینیٹ میں بھی پہنچ گیا۔اس حوالے سے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ میرا جسم میری مرضی کون کرا رہا ہے۔یہ این جی اوز […]

پاکستان فیصلہ کن دور میں داخل ہو گیا،چند سالوں میں پاکستان دنیا کی سپرپاور بن جائیگا

لاہور (پی این آئی )25 سال کے بعد پاکستان سپرپاور بن جائے گا۔ تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 25 سال میں پاکستان سپر پاور ہوگا، ان کا کہنا ہے کہ یہ صرف میں نہیں پوری دنیا کہہ رہی ہے۔ امریکا […]

عمران خان نے اپنی چال چل دی، امریکی صدر اور ملا عبدالغنی کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے ماسٹر مائنڈ وزیراعظم عمران خان قرار۔۔شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) دو روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان طالبان کے پولیٹکل چیف ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔دونوں کی ٹیلفونک گفتگو 35 منٹ پر مشتمل تھی۔اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے اسامہ غازی کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کو شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی نادرن نے پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا […]

ڈیل اسٹین نے اپنا ایوارڈ رومان رئیس کو دیدیا

پاکستان سُپر لیگ کے 17 ویں میچ میں ’مومنٹ آف دی میچ‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے ڈیل اسٹین نے اپنا ایوارڈ ساتھی کھلاڑی رومان رئیس کو دے دیا۔ٹوئٹر پر رومان رئیس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد […]

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی محتاط ، کئی دنوں سے چہرے کو چھوا نہیں، ٹرمپ کی شکایت

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہائی محتاط ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے معاملے پر امریکی حکام اور ائیرلائنز ایگزیکٹوز کے ساتھ اہم میٹنگ کی جس میں وائرس کی روک تھام سے […]

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے شاندار سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے کی حوصلہ افزائی کیلئے مراعات پیکیج، بلوچستان کے 30 ہزار زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی پر سبسڈی کی سکیم […]

پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت،شاندار خوشخبری

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے حکومتی خط کی حیثیت ردی سے زیادہ نہیں

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے پاکستان میں جو اندرونی خطرات پیدا کیے گئے ہیں، وہ ہمارے وجود کے لیے بھی خطرہ ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور مصدق ملک […]

بنگلہ دیش کےایک روزہ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ عہدے سے دستبردار ہو گئے

ڈھاکہ (پی این آئی )دورہ پاکستان سے قبل بنگلا دیش کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان مشرقی مرتضیٰ عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو ایک ون ڈے میچ کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے، […]

اگر عورت مارچ ہوئی تو حیا مارچ کے نام سے جوابی مارچ شروع کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی) جامعہ حفصہ کی طالبات نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-7 میں عورت آزادی مارچ کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کو ارسال کردہ 2 درخواستوں میں […]

close