بارشیں ہی بارشیں اور طوفانی ہوائیں، شہریوں کیلئے الرٹ جاری، وارننگ دیدی گئی

بٹگرام(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر بٹگرام الطاف حسین کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نے متوقع بارشوں اور طوفانی ہوائوں کی پیشن گوئی کے باعث محکمہ مال سمیت متعلقہ محکموں کے افسران و عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ صحت، محکمہ سی اینڈ […]

شریف خاندان کا راج ختم ، مسلم لیگ(ن)کی نئی لیڈر شِپ کو لانچ کرنے کی تیاریاں، بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) شریف برادران کی لندن موجودگی اور مریم نواز کی خاموشی کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اس وقت کون چلا رہا ہے؟ ۔ن لیگ کے کارکنان میں مریم نواز کی خاموشی کو لے کر […]

مفتی عبدالقوی نے خفیہ نکاح کا اعتراف کر لیا،پہلے اسلام آباد جاتا تو ہوٹل میں ٹھہرتا تھا لیکن اب۔۔۔۔حیران کن تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) ممتاز مفتی عبدالقوی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک خفیہ نکاح کر لیا ہے۔صحافی مبشر لقمان کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے نکاح کے موضوع پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے 40 […]

نازیبا نعرے اور پوسٹرزپر پابندی، ماروی سرمد حکومت کیخلاف پھٹ پڑیں، کیا مطالبہ کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کو عورت مارچ کے نعروں پر اعتراض ، سماجی کارکن ماروی سرمد حکومت پر پھٹ پڑی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن ماروی سرمد کا کہنا ہے کہ اظہارجذبات کا حق آئین نے دیا ہے، اپنے نعروں سے کسی […]

کرونا وائرس ایک اور جان لے گیا، خاتون رکن اسمبلی اللہ کو پیاری ہو گئیں، افسوسناک خبر آگئی

تہران(پی این آئی)ایران کی منتخب رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئی ہیں۔چھپن سالہ فاطمہ رہبر کو گزشتہ روز قومہ کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ ان کا تعلق ایران کی کنزرویٹو پارٹی سے تھا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فاطمہ رہبر […]

جیو کی جانب سے معاہدے ختم کرنے کے بعد خلیل الرحمٰن قمر کو بڑی مدد مل گئی ، کس نے پیشکش کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کا تنازع اس وقت پاکستان بھر میں موضوع بحث ہونا ہوا ہے۔سوشل میڈیا ہو یا ٹی و ی چینل، ہر جگہ معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر اور عورت مارچ کا ذکر ہو رہا ہے۔اسی دوران […]

بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں ،عورت کے موضوع پر بلاول بھٹوبہتر ترجمانی کر سکتے ہیں،شیخ رشید احمد

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو شاید کل عورت مارچ کی قیادت کریں گے، عورت کے موضوع پر بلاول بھٹو بہتر ترجمانی کر سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے […]

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ روک دیا گیا، شایقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی میں بیٹنگ جاری ہے جس نے 9 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے ہیں […]

بھارت کی جانب سے چینی جہاز روکنےپر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کے پاکستان آنے والے بحری جہاز کو پکڑنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاز میں دل کے علاج کیلئے ہارٹ ٹریٹمنٹ فرنس شیل سسٹم ہے ،تجارتی سامان فوجی استعمال کیلئے نہیں ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے […]

سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]

آٹا چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی) : وزیراعظم عمران خان نے واضح اعلان کیا ہے کہ آٹے چینی بحران کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑوں گاچاہے وہ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، مایوسی کفر ہے اچھا وقت جلد آئے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے […]

close