سعودی عرب میں پھر بڑی گرفتاریوں کا موسم، مزید کتنے شہزادوں کو گرفتا ر کر لیا گیا؟ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا حکم جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے حکم سے مزید 20 شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی احمد بن عبدالعزیزپرنس احمد کی گرفتاری کے بعد ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے […]

کرونا وائرس کا مریض بننے کیلئے 7لاکھ روپے کی پیشکش۔۔۔اب تک کی حیران کن خبر آگئی

لندن(پی این آئی) دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے جتن کر رہے ہیں اور اب لندن کے سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کے لیے ایسے بہادر لوگوں کی تلاش شروع کر دی ہے جو خود کو کورونا وائرس میں […]

وزیراعظم عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا ،کونسی یونیورسٹی بنائی جائیگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی نے یونیورسٹی برائے انجینئرنگ اینڈ ظہور پزیر ٹیکنالوجی بل 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی […]

اسلام آباد، چینی شہریوں کے ساتھ شادی کرنیوالی لڑکیوں کے جسم کے اعضاء بیچے جا رہے ہیں؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کیساتھ شادی کے معاملے پر انسانی سمگلنگ کی خبرچلتے ہی تمام ادارے حرکت میں آگئے تھے جس کے بعد 50کے قریب افراد کو گرفتاری کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی مردوں کی پاکستانی خواتین […]

سوہاوہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، چوہدری ارشد گجر مفت لنچ فراہم کریں گے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈ پٹی کمشنر سیف انور جپہ کہا ہے کہ مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں، اس ضمن میں سول سوسائٹی اور اہل علاقہ کا تعاون حاصل ہے، مریضوں کو مفت کھانا کھلانا انتہائی احسن اقدام ہے، ٹی […]

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر کتنا سستا ہو سکتا ہے اور مہنگائی میں کتنی کمی آئیگی؟ ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی ) ماہرین کا کہناہے کہ اگر عالمی مارکیٹ پیٹرول کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں یا مزید کمی وہوئی تو پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت20 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تیل […]

وزیراعظم کا پاک فوج کو خراجِ تحسین۔۔ملکی افواج کیلئے شاندارپیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں کامیاب کارروائی پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جام شہادت نوش کرنے والے کرنل مجیب الرحمان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پوری قوم افواج […]

تیل قیمتوں میں 30فیصد تک کمی،ق لیگ نے عوامی خواہشات کی ترجمانی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی پر حکومتی اتحادی مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا۔ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں […]

شہباز شریف کو باہر رہنا مہنگا پڑا، ن لیگ نے اہم ترین عہدہ شاہد خاقان عباسی کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔۔ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی کمی کو عارضی طوف پر پورا کرنا ہے اس سلسلے میں دو ناموں پر غور شروع […]

ڈالر کی اونچی اڑان۔۔اچانک قیمت میں  کتنے روپے کا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت بے قابو، 2 روپے سے زائد کا مزید اضافہ ہو گیا، پیر کے روز انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

 ایف بی آر فرنیچر انڈسٹری کے مسائل فوری طور پر حل کرے، اجمل بلوچ کا اسلام آباد فرنیچرایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب 

اسلام آباد (پی این آئی ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی ہے اور ستر ڈالر فی بیرل سے ریٹ اٹھائیس ڈالر فی بیرل پر […]

close